| Azhar Ul Haq 的个人资料اظہرالحق کی دنیا - Azhar...日志列表 | 帮助 |
|
|
2008/1/6 دبْی میں ایک مشاعرہدبْی میں 3 جنوری کو ایک مشاعرہ ہوا جسکا انعقاد جیو ٹی وی کے شاہد احمد خان کی کوششوں سے ممکن ہوا، امارات میں موجود چیدہ چیدہ شعراْ نے اس میں اپنا کلام پیش کیا ، نظامت کا فرض جیو ٹی کے اینکر سید مسعود رضا نے ادا کءۓ جبکہ مشاعرے کی صدارت اسلام عظمی نے اور مہماں خصوصی جناب مصدق لکھانی تھے ۔ اس مشاعرے کی کچھ تصاویر ۔ ۔ ۔
شرجیل ، احمد ، پیر محمد ، سید مسعود رضا
ڈاکٹر ثروت زہرہ ، صبیحہ صبا
مصدق لکھانی اور اسلام عظمی
داءیں سے باءیں ، بیٹھے ہیں ، مسعود رضا ، شاہد احمد خان،محمد، پیر محمد ، صغیر جعفری ، صبیحہ صبا ، ثروت زہرہ
باءیں سے داءیں ، کھڑے ہیں ، ظفر ،احمد، سعید ، اظہر ، بلال ، زاہد اور شرجیل ۔۔۔
مزید تصاویر یہاں پر موجود ہیں
ان شعرا کا کلام اردو منزل پر موجود ہے ۔ ۔۔
|
|
|