| Azhar Ul Haq 的个人资料اظہرالحق کی دنیا - Azhar...日志列表 | 帮助 |
|
2009/9/15 نعتہر درد کی دوا، نام آپ کا ہر اک کا آسرا ، نام آپ کا آپ ہی تو ہو وجہ دوجہاں
ابتداء اور انتہا ، نام آپ کا گناہ کا مرض لگ جائے اگر
اس کے لئے شفاء، نام آپ کا سب سے ارفع سب سے اعلٰی
رب نے ہے کہا، نام آپ کا آدم کو کر دیا خدا نے معاف یوں
جب واسطہ بنا ، نام آپ کا میں کہاں، کہاں آپکی ثناء
بس لکھتا رہا ، نام آپ کا اظہر مجھے سکوں ہی ملا
جب بھی لے لیا ، نام آپ کا 引用通告此日志的引用通告 URL 是: http://azharulhaq72.spaces.live.com/blog/cns!430EB3A9F3E8C6EF!772.trak 引用此项的网络日志
|
|
|